متوفی اہلیہ کی بہن سے شادی کا قانون، 1907ء

متوفی اہلیہ کی بہن سے شادی قانون 1907ء (انگریزی: Deceased Wife's Sister's Marriage Act 1907) مملکت متحدہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ قانون ہے جس میں ایک آدمی کو اس بات کی اجازت دی گئی کہ وہ اپنی متوفی اہلیہ کی بہن سے شادی کر سکتا ہے۔ جبکہ ایسی شادیاں اس سے پہلے ممنوع قرار دی گئی تھیں۔ یہ پابندی دراصل مذہبی قانون سے اخذ کی گئی تھی جس کے مطابق وہ سب لوگ جو کسی شادی کے بندھن کی وجہ سے جڑ گئے ہوں، ایک دوسرے کے ایسے قریبی رشتے دار مانے گئے تھے جن سے شادی نامناسب قرار پاتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  • اس قانون کا مکمل متن یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔