متی کی انجیل
مصنف
ترمیماس انجیل کو متی نے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے شاگرد تھے انھوں نے یہ تحریر کی۔
زمانہ تصنیف
ترمیماس انجیل کو 60 تا 70 عیسوی کے درمیان شہر انطاکیہ میں تحریر کیا گیا۔
تعارف و مندرجات
ترمیمحضرت عیسیٰ علیہ اسلام نے اپنی رسالت کے آغاز میں ہی متی کو اپنا شاگرد بنا لیا تھا۔ اس انجیل میں متی نے صرف وہی واقعات قلم بند کیے ہیں جن کا وہ چشم دید گواہ ہے۔ یہ کتاب(انجیل) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے شروع ہو کر آپ کی موت اور آپ کے زندہ ہوجانے کے واقعات پر ختم ہوتی ہے۔