مجلس احرار
(مجلس احرار اسلام سے رجوع مکرر)
مجلسِ احرار اسلام جسے احرار بھی کہا جاتا ہے، برصغیر کی ایک مذہبی مسلم سیاسی جماعت ہے جسے برطانوی راج میں 29دسمبر 1929 کو قائم کیا گیا[1]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ahrar: a chapter in Indian Muslim history". The Milli Gazette — Indian Muslims Leading News Source (انگریزی میں). Retrieved 2024-05-13.