مجلس جن (Majlis al Jinn) (جنوں کے اجلاس کا مقام) یہ دنیا میں دوسرا سب سے بڑا غار خانہ ہے۔[1] غار سلطنت عمان میں مسقط سے 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں سطح سمندر سے 1380 میٹر بلند سلمہ سطح مرتفع پر واقع ہے۔

مجلس جن

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Majlis Al Jinn"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-30