مجلس دعوة الحق
اس مضمون یا قطعے کو اشرف علی تھانوی میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
مجلس دعوة الحق جب 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان منظور ہوئی تو مولانا اشرف علی تھانوی نے دو قومی نظریہ کی بنیاد پر اس قرارداد کا خیرمقدم کیا اور مجلس دعوة الحق کی بنیاد رکھی تاکہ ان لوگوں کے عقائد اور طریقوں میں اصلاح کی جاسکے جو پاکستان کی حصول کے لیے کوششیں کر رہ ہے۔[1][2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عامر وحید (12 اپریل 2015)۔ "خطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی"۔ express.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-09
- ↑ عامر وحید (11 اپریل 2019)۔ "علمبردارحق خطیب پاکستان حضرت مولانا احتشام الحق تھانویؒ"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-09
- ↑ Fakhar Bilal۔ "From Jalandhar (بھارت) to Multan (پاکستان): Establishment of Jamia Khair ul Madaris, 1931–1951" (PDF)۔ Journal of the Research Society of پاکستان۔ Research Society of Pakistan۔ ج 55 شمارہ 1 (جنوری-جون 2018)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-27