مجمع البیان
(مجمع البيان سے رجوع مکرر)
مجمع البیان قرآن کریم کی عربی تفسیر ہے اس کے مولف فضل بن حسن الطبرسی المعروف شیخ طبرسی ہیں۔ کتاب کا مکمل نام "مَجمعُ البَیان فی تفسیرِ القُرآن" ہے۔ شیعہ دینی مدارس کے نصاب میں شامل کتاب ہے۔