مجمع النجوم

فروری میں پیدا ہونے والے بچوں کے نام

فلکیات میں مجمع النجوم یا برج (نجوم) یا مجمع الکواکب آسمان کے مختلف حصوں کی ایک تقسیم ہے جس میں آسمان پر نظر آنے والے ستاروں کے مجموعوں کو مختلف صورتوں سے تشبیہ دی جاتی ہے مثلاً قوس، جدی دبِ اکبر، دبِ اصغر وغیرہ۔ برج سے مراد آسمان کے مختلف علاقوں کو بھی لیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم