محارم: محرم کی جمع ہے
- مردوں اور عورتوں میں وہ قریبی رشتے دار جن سے ہمیشہ نکاح حرام ہو یہ حرمت نسب سے ہو یا سبب سے مثلاً رضاعت یا مصاہرت سے ۔
- وہ چیز جسے اللہ نے حرام کیا ہو ان دونوں کی جمع محارم ہے۔[1]
- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد36 صفحہ 247، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا