محمدزئی
افغانی محمد زئی فارسی بولنے والی پشتون قبیلہ :
افغاستان کے بادشاہ ظاہر شاہ کا والد نادر خان عرف نادر شاہ محمد زئی پشتون تھا مگر ان کی ساری فیملی فارسی اور انگریزی بولتی تھی.
راجا انور لکھتا ہے کہ
" وہ کابل میں"فارسی بولنے والی پشتون اشرافیہ" کہلاتی تھی , ان کو دیکھ کر دیگر خوشخال محمد زئ گھرانوں نے بھی پشتو بولنا بند کر دیا۔ کابل و قندہار کے "اکثر" ایلیٹ پشتون خاندان (وزراء , روساء , اعلیٰ بیورکریٹس , سفیروں , مشیروں اور والیان کی فیمیلیز) پشتو بولی کو "کم تر" اور "قدامت پرستی" کی علامت سمجھنے لگے"-
خود کو کابل کے "شاہی خاندان" سمجھنے والے محمد زئی قبیلے نے "احساسِ برتری" کے زعم میں افغانستان بھر میں پشتو بولنا بند کر دیا اور "ایڈوانس" ہونے کی "علامت" "فارسی /دری اور انگریزی" کو اپنے خاندانوں میں رواج دیا۔
جمعہ خان صوفی اور ڈاکٹر خورشید خان کے مطابق باچاخان کابل کے بعض اشرافیہ کو منافق کہتے تھے اور نجی محفل میں شکوہ بھی کرتے تھے-
آفتاب احمد خان محمد زئ پشاور
03459135423