محمدو باوومیا
محمدو باوومیا Mahamudu Bawumia (پیدائش: 7 اکتوبر، 1963) گھانا کے ایک ماہر معاشیات اور سابق مرکزی بینکر ہیں جو چوتھی گھانیئن جمہوریہ کے گھانا کے 5 ویں نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] [2] [3] [4] [5] انھوں نے 7 جنوری، 2017ء کو گھانا کے نائب صدر کے طور پر عہدہ سنبھالا۔ [6]
محمدو باوومیا ایک ماہر اقتصادیات، بینکر اور گھانا کے نائب صدر ہیں۔ [7] [8]
بوومیا بینک آف گھانا کے ڈپٹی گورنر تھے، جب تک کہ وہ سنہ 2008ء میں نیو پیٹریاٹک پارٹی (NPP) کی طرف سے نائب صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد نہیں ہوئے، وہ صدر نانا اکوفو۔اڈو کے ساتھ بطور نائب کھڑے تھے۔ انھوں نے سنہ 2012ء کے عام انتخابات میں این پی پی کے نائب صدر کے امیدوار کے طور پر بھی حصہ لیا اور سن 2012۔2013 کے صدارتی انتخابات کے خلاف پٹیشن میں درخواست گزاروں کے لیے اہم گواہ تھے جس میں جان مہاما کے بطور صدر انتخاب کو چیلنج کیا گیا تھا۔ [9] [10] [11] [12] [13] ان کی شادی سمیرا رمضان سے ہوئی ہے جس سے ان کے چار بچے ہیں۔ [14] [15] [16]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ghana's New President, Vice President Peacefully Sworn In"۔ 7 January 2017
- ↑ "Bawumia cuts sod for Ghana Armed Forces inner roads construction"۔ Graphic Online (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020
- ↑ "Barracks Roads Reconstruction Begins"۔ DailyGuide Network (بزبان انگریزی)۔ 2020-05-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020
- ↑ "Akufo-Addo's govt has track record for fixing problems; we will overcome COVID challenges - Bawumia"۔ Graphic Online (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2021
- ↑ Peace FM Online۔ "Apiate Explosion: 'Calls For Resettlement Too Premature' – Regional Minister"۔ Peacefmonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2022
- ↑ Jonas Nyabor (2016-12-11)۔ "Samira Bawumia laud Ghanaians for voting NPP"۔ Ghana News۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2017
- ↑ "Mahamudu Bawumia, Biography"۔ ghanaweb.۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2023
- ↑ "H.E. Dr. Mahamudu Bawumia"۔ Ghana CEO Summit (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2023
- ↑ "Dr Bawumia provides evidence at Supreme Court hearing"۔ ghananewsagency.۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020
- ↑ Peace FM Online۔ "ELECTION PETITION: Day 2 Of Hearing...Bawumia In The Witness Box"۔ m.peacefmonline (بزبان انگریزی)۔ 02 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020
- ↑ "Quarshie-Idun continues cross-examination of Dr Bawumia on resumption of Election Petition hearing"۔ tv3network.۔ 02 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020
- ↑ "I never slept well during election petition hearing; Bawumia reveals - MyJoyOnline.com"۔ myjoyonline.۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020
- ↑ "Lithur, Bawumia lock horns at election petition hearing"۔ Graphic Online (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020
- ↑ "Check out Samira's lovely birthday message to Bawumia"۔ myjoyonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020
- ↑ "Who is Dr. Mahamudu Bawumia?"۔ Modern Ghana (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020
- ↑ "Mahamudu Bawumia, Biography"۔ ghanaweb.۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2023