محمد ادریس نگرامی
ولادت
ترمیم1275ھ کونگرام، (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام مولانا عبد العلی تھا جو اپنے وقت کے جید عالم تھے۔
محمد ادریس نگرامی نے فخر المتاخرین مولانا عبد الحئی کی شاگردی اختیار کی اور مولانا فضل الرحمن گنج مراد آبادی کے مرید و مسترشد تھے۔
وفات
ترمیممحمد ادریس نگرامی کی وفات1330ھ میں ہوئی
تصانیف
ترمیم- تحصیل المرام بتویب مسند الامام
- الكلام المسدد في رواة موطا محمد
- اربعین من مرویات النعمان سید المجتہدین
- الکلام النفیس فی ترجمہ محمد ادریس
- ابراز الکتمان من تکمیل الایمان
- تحفۃ النبلاء فی آداب الخلفاء
- القول المتین فی التامین
- الکلام الموطا فی تحقیق الصلوۃ الوسطٰی
- واہب القدوس فی احکام الجلوس
- طریق الفلاح الی الاضطجاع بعد رکعتی الصباح
- تحفۃ الحبیب فی تحقیق الصلوۃ و الکلام بن یدی الخطیب
- الکلام المبین فی تحقیق مجددی الامین
- التحقيق المبين في مجددي المائتين
- امحاء السیأت با قامتہ الصلاۃ
- قرالعیون عن مدعی ایمان فرعون
- العون لمن نفى إيمان فرعون،
- القول الموطا في تحقيق الصلاة الوسطى
- مواهب القدوس في أحكام الجلوس
- التعليق النقي على رسالة الشيخ علي المتقي
- ونفحة الشمائم لأهل العمائم
- والبرهان على حكم تقييل الإبهامين عند الأذان
- والدرة الزكية في تأييد مذهب الحنفية
- وتطييب الإخوان بذكر علما الزمان،
حوالہ جات:
ترمیمنزہۃ الخواطر ، عبد الحي الحسني - ج8ص1183