ابو عبد اللہ محمد ابن ابراھیم الفرازی ایک مسلم سائنسدان، حساب دان اور علم نجوم کے ماہر تھے۔ ان کے والد ابراہیم الفرازی بھی حساب دان اور علم نجوم کے ماہر تھے۔

حوالہ جات و بیرونی روابط ترمیم