محمد اول ابن پولاد خانیت چغتائی کا حکمران (خان) تھا۔ اُس نے 1342ء سے 1343ء تک حکومت کی۔ محمد اول غیاث الدین برق کا پڑپوتا تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
ماقبل  خانِ خانیت چغتائی
1342ء1343ء
مابعد