محمد باہ ابا کا تعلق شمالی نائیجریا کے ایک دیہاتی علاقے سے تھا، پیشے کے لحاظ سے اسکول میں سائنس کے استاد تھے۔ انھوں نے نہایت سادہ سائنسی اصولوں کی مدد سے مٹی کے دوبرتنوں سے پھلوں اور سبزیوں کو دیر تک محفوظ رکھنے کے لیے صحرائی کولر بنایا۔ اس پر انھیں دوہزار ایک میں رولیکس ایوارڈ بھی ملا۔

محمد باہ ابا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نائجیریا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 2010ء (45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نائجیریا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نائجیریا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ موجد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم

جلی کے بغیر ٹھنڈک کرنے والا، غریبوں کا ریفریجریٹر