محمد بن احمد بن ابی یوسف ہروی
ابو سعد محمد بن احمد بن ابی یوسف ہروی (488ھ / 1095ء) شافعی قاضی اور فقیہ تھے ۔ وہ ہرات کے رہنے والے تھے اور قاضی ابو عاصم العبادی (قاضی ہمدان) کے شاگرد تھے۔ انہوں نے اپنے استاد کی کتاب "أدب القضاء" کی شرح "الإشراف على غوامض الحكومات" کے نام سے لکھی۔ ابن ہدایت اللہ نے کہا: یہ شرح بہت مفید ہے، اور رویانی نے اس پر مکمل بھروسا کیا۔ انہوں نے ہمدان میں قاضی کا منصب سنبھالا اور اپنے بیٹے کے ساتھ جامع ہمدان میں شہید کر دیے گئے۔[1][2]
محمد بن احمد بن ابی یوسف ہروی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مرجع العلوم الإسلامية، محمد الزحيلي، ص430
- ↑ الأعلام، الزركلي، ج5 ص316 آرکائیو شدہ 2020-04-26 بذریعہ وے بیک مشین