محمد بن عبد اللہ الشجعی
محمد بن عبد اللہ الاشجعی ( عربی: محمد بن عبد الله الأشجعي ( 111ھ-112ھ) میں اموی خلافت کے تحت اندلس کا گیارھواں گورنر تھا۔ [1] وہ افریقیہ کے ان عربوں میں سے ایک تھے۔ جنھوں نے 721 سے 731 تک اندلس میں گورنر کے طور پر بطور خدمات سر انجام دیں۔ [2]
محمد بن عبد اللہ الشجعی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 8ویں صدی |
شہریت | سلطنت امویہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Latham 1960, p. 493.
- ↑ Collins 1989, p. 85.