محمد بن فتال نیشابوری
متکلم، فقیہ، عالم
محمد بن فتال نیشاپوری شیعہ مذہب کے محدث ابن الفتال نیشاپوری جن کا مکمل نام محمد بن حسن فتال نیشاپوری ہے، جلیل القدر متکلم، فقیہ، عالم زاہد اور متقی تھے۔‘‘ [1]
پانچویں صدی کے شیعہ شیوخ میں سے تھے ’’روضۃ الواعظین‘‘ کے مصنف ہیں۔[2]
’’شیعہ حضرات کے جلیل القدر شیخ ہیں۔ مدرس، علم کلام کا ماہر، فقیہ، عالم، قاری،مفسر اور دیندار آدمی تھا۔ امین اور معتمد علما میں سے تھا۔‘‘ [3]
وفات
ترمیمانھیں ابو المحاسن عبد الرزاق سردارنیشابور نے قتل کر دیا تھا۔[1]