محمد تنویر (پیدائش: 1 فروری 1981ء) ایک کرکٹر ہے جو قطر کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھیں جنوبی افریقہ میں 2017ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] ٹورنامنٹ کا ان کا پہلا میچ [3] ستمبر 2017ء کو گرنسی کے خلاف تھا۔اس نے قطر کے لیے 21 جنوری 2019ء کو 2019 اے سی سی ویسٹرن ریجن ٹی20 ٹورنامنٹ میں سعودی عرب کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4] اکتوبر 2021ء میں انھیں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر میں گروپ اے کے میچوں کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]

محمد تنویر
ذاتی معلومات
پیدائش (1981-02-01) 1 فروری 1981 (عمر 43 برس)
دوحہ،قطر
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 8)21 جنوری 2019  بمقابلہ  سعودی عرب
آخری ٹی2015 دسمبر 2022  بمقابلہ  سنگاپور
ماخذ: Cricinfo، 15 دسمبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Muhammad Tanveer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  2. "Road to ICC Cricket World Cup 2023 starts in South Africa"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  3. "Group A, ICC World Cricket League Division Five at Benoni, Sep 6 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  4. "4th Match, ACC Western Region T20 at Al Amarat, Jan 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 
  5. "Qatar to host T20 World Cup qualifiers"۔ Gulf Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021