محمد حافظ (پیدائش: 3 اپریل 1999ء) انڈونیشیا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔، انہیں انڈونیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے انڈونیشیا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [1][2] انہوں نے 16 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں ڈنمارک کے خلاف انڈونیشیا کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [3]

محمد حافظ
شخصی معلومات
پیدائش سنہ 1999ء (عمر 24–25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Muhammad Hafizd"۔ ESPN Cricinfo 
  2. "ICC CWC Challenge League A 2019: Team List"۔ Malaysian Cricket Association 
  3. "1st Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 16 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019