سید محمد حسیب طارق (پیدائش 6 اپریل 1996)[1] ایک پاکستانی تیراک ہے۔ انھوں نے 2018 دولت مشترکہ کھیلوں[2] میں گولڈ کاسٹ اور 2020 گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا۔[3]

ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش (1996-04-06) 6 اپریل 1996 (عمر 28 برس)
کھیل
کھیلپیراکی

حوالہ جات ترمیم

  1. "Haseeb Tariq"۔ Euro Sport 
  2. "Syed Muhammad Haseeb TARIQ"۔ Gold Coast XXI Commonwealth Games۔ 25 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2021 
  3. "TARIQ Syed Muhammad Haseeb"۔ Olympics.com۔ 26 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2021