الشیخ محمد خیر محمد حجازی المعروف شیخ مکی حجازی (پیدائش; 1945 ) ایک پاکستانی نژاد حنفی عالم ہیں جو مکہ ، سعودی عرب میں مقیم ہیں اور حرم میں باب العمرہ کے قریب ہر روز علمی لیکچر دیتے ہیں جس کا مقصد اردو بولنے والے زائرین کی رہنمائی کرنا ہے۔[1]

محمد خیر محمد الحجازی
معلومات شخصیت

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

شیخ مکی الحجازی 1945 ء کو محمد خیر مکی کے ہاں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد بہاولپور کے رہائشی تھے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Shaykh Muhammad Khair Makki Al Hijazi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2021