محمد شاہد محمود Muhammad Shahid Mahmood کا تعلق لاہور [1] سے ہے۔ محمد شاہد محمود کالم نگار ،آن لائن اخبار” پاکستان اپڈیٹس“ [2] کے چیف ایڈیٹر ،ممبر [3] پاکستان فیڈرل کونسل کالمسٹ PFCC ہیں۔ ان کے کالم متعدد قومی اخبارات اورویب سائیٹس میں”میرے خیالات“ کے لوگوسے شائع ہوتے ہیں۔ صحافتی خدمات کے اعتراف میں مختلف صحافتی اداروں اور این جی او کی جانب سے متعدد ایوارڈ سے نوازاجا چکا ہے۔ 1۔ وفائے پاکستان ادبی فورم کی طرف سے ایوارڈ 2۔ سوہنی دھرتی میڈیا گروپ 3۔ رائٹر گلڈز آف اسلام [1][2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Lahore - Wikipedia
  2. "Pakistan Updates – Pakistan N0.1 Online Urdu News Website"۔ 03 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2016 
  3. https://www.facebook.com/pfcc.pk/