لیفٹیننٹ جنرل محمد شفیق صوبہ خیبر پختونخوا کے 21 اکتوبر، 1999ء سے 14 اگست، 2000ء تک گورنر رہے۔ ان کی ولادت اپریل 1934ء کوہاٹ میں ہوئی 1956ء سے 1991ء تک پاک آرمی مین خدمات سر انجام دیں