محمد شہیر نیازی
محمد شہیر نیازی (پیدائش؛ 17 ستمبر 2017) ایک پاکستانی محقق اور کم عمر سائنس دان ہیں جو اپنے تجربے الیکٹرک ہنی کومب کے لیے مشہور ہیں۔ وہ لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز میں اے لیول کے طالب علم تھے۔ ابھی انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم ہیں۔ اور لاہور، پنجاب، پاکستان کے رہائشی ہیں۔[2][3][4]
محمد شہیر نیازی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 ستمبر 2000ء (25 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز (2015–2017)[1] انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی (ستمبر 2020–) |
پیشہ | سائنس دان |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Electric dreams — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2017
- ↑ "'پاکستان کے لیے ایک اور نوبیل لانا چاہوں گا'"۔ BBC News اردو۔ 8 اکتوبر، 2017
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "محمد شہیر نیازی : وطن عزیز کا چمکتا دمکتا ستارہ"۔ Daily Pakistan۔ 5 دسمبر، 2017
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "16 سال کی عمر میں نیوٹن کا ریکارڈ توڑنے والا پاکستانی نوجوان"۔ dailyausaf.com