محمد طیب بن حاجی عبد الصمد

محمد طیب بن حاجی عبد الصمد (انگریزی: Mohamed Taib bin Haji Abdul Samad) کوالا لمپور، ملائیشیا کی ابتدائی تاریخ میں ایک اہم سوداگر تھے۔ حاجی طیب مغربی سماٹرا میں پیدا ہوئے اور 18 سال کی عمر میں کوال المپور منتقل ہو گئے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Roff W., The life and times of Haji Othman Abdullah, Peninjau Sejarah 1, 1966