محمد على جانباز سيالكوٹی مصنف، محقق ،مدرس، مفتى، شيخ الحديث،شارح سنن ابن ماجه۔

محمد علی جانباز
معلومات شخصیت
مقام پیدائش فیروزپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 دسمبر 2008ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ضیاءالرحمن فاروقی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام ونسب ترمیم

محمد على بن حاجى نظام الدين راجپوت(وٹو برادرى)۔

ولادت ترمیم

تاريخ ولادت: 1937ء مقام ولادت: قصبه چک بدھر، فيروز پور، مشرقى پنجاب، هندوستان۔

تعليم ترمیم

فاضل درسِ نظامى سند فراغت جامعہ اسلاميہ گوجرانوالہ 1957ء سند فراغت جامعہ سلفيہ فيصل آباد 1958ء

اساتذه كرام ترمیم

مولانا محمد رحمانى، مولانا محمد صادق خليل، مولانا پیر محمد يعقوب قريشى، مولانا عبد الله مظفر گڑھی، مولانا ابو البركات احمد مدراسى، مولانا پروفيسر غلام احمد حريرى،مولانا شريف الله خان سواتى،حضرت العلام حافظ محمد محدث گوندلوى رحمہم اللہ جميعا ۔

مناصب اور خدمات ترمیم

مسئول مكتبہ ،مسئول ماليات ،استاد جامعہ سلفيہ فيصل آباد 1959ء تا 1962ء تدريس جامع مسجد اہل حديث ڈپٹی باغ سيالكوٹ مسجد اہل حديث ميانہ پورہ سيالكوٹ صدر مدرس جامعہ ابراہیمیہ(اب جامعہ رحمانيہ)، جامع مسجد ميانه پورہ تدريس جامع مسجد اہل حديث ناصر روڈ

تاليفات وتصنيفات ترمیم

  • 1- صلاة مصطفى صلى الله عليه وسلم
  • 2-معراج مصطفى صلى الله عليه وسلم
  • 3- آل مصطفى صلى الله عليه وسلم
  • 4- احكامِ سفر
  • 5- حرمتِ متعہ
  • 6- عورت كے سياست ميں حصه لينے كى شرعى حيثيت
  • 7- نفحات العطر في تحقيق مسائل عيد الفطر
  • 8-احكام دعا وتوسل
  • 9-اركان اسلام
  • 10-توهين رسالت كى شرعى سزا
  • 11-تحفة الورى في تحقيق مسائل عيد الاضحى
  • 12-دوران خطبہ دو ركعت پڑھنے كا حكم
  • 13- صفات المؤمنين
  • 14- احكام نكاح
  • 15-احكام عدت
  • 16- احكام طلاق
  • 17- حرمت متعہ بجواب حلت متعہ
  • 18- اسلام ميں صله رحمى كى اهميت
  • 19- احكام وقف هبه
  • 20- رزق حلال اور رشوت
  • 21- احكام قسم ونذر
  • 22- مشورہ اور استخارہ كى شرعى حيثيت
  • 23- اسلام ميں ووٹ كى شرعى حيثيت
  • 24- تحريك پاكستان اور موجوده حكمران
  • 25- شرح اربعين ابراهيمى
  • 26- شرح اربعين ثنائيہ
  • 27- رمضان كيسے گزاریں؟
  • 28- اهميت نماز
  • 29- [QH]إنجاز الحاجة شرح سنن ابن ماجه[/QH]، عربى 12 مجلدات۔
  • 30-شرح نخبة الاحاديث از سيد محمد داؤد غزنوى

علالت اوروفات ترمیم

سنہ 2007ء ميں عليل ہوئے۔13 دسمبر 2008ء مطابق 14 ذو الحج 1429 هجرى بروز هفته رات آٹھ بجے سيالكوٹ ميں انتقال كيا۔ آپ كے جنازے ميں علمائے كرام اور طلبہ علم كے علاوہ عوام كے جم غفير نے شركت كى۔ نماز جنازہ وصيت كے مطابق پروفيسر ڈاكٹر فضل الہی حفظہ اللہ نے پڑھائی اور قبرستا ن حسين شاه ميں دفن كيا گیا۔ رحمه الله رحمة واسعة وغفر له و جعل الجنة الفردوس مثواہ ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ہفت روزہ الاعتصام ماہنامہ محدث: ايك مثالى عالم شيخ الحديث مولانا محمد على جانباز، عبد الرشيد عراقى ام نور العین، نومبر 7, 2010