محمد علی جوہر یونیورسٹی رامپور
محمد علی جوہر یونیورسٹی ایک ٹرسٹی ادارہ جس کا قیام 2012 میں اقلیتی طبقات کے طلبہ و طالبات کے عمل میں آیا ہے۔ محمد علی جو ہر یونیورسٹی اترپردیش کے زرخیز مٹی راجدھانی دہلی سے تقریبا 200کلو میٹر رامپور میں واقع ہے۔ شہر سے 12کلو میٹر دور ہے اور اسٹیشن سے 15کلو میٹر۔ اپنے ابتدائی دور میں تو یہ یونیورسٹی سیاسی رسہ کشی کی شکار رہی۔ سرکاریں بدلتی رہی یویورسٹی کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے آخر 2006قانون اترپردیش کے اسمبلی میں یونیورسٹی کا بل منظور ہوا۔ اور آج پانچ سال سے یونیورسٹی مسلسل تعلیم و تربیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جیسا کہ ہم نے لکھا کہ یونیورسٹی اپنے ابتدائی دور سے سیاسی رسہ کشی کی شکار ہے یہ شس و پنج آج بھی ختم ہونے کا نام لے رہا ۔ یونیورسٹی می اعلی تعلیم کے لیے گریجویشن،ایم اے،بی اے،بی ایڈ،بی کام،بی فارما،ڈپلوما،انجیئر نگ ،پی ایچ وغیرہ کا نصاب رائج ہے۔ یونیورسٹی میں ہر ایک کے لیے الگ الگ شعبئہ جات مثلا ،شعبئہ قانون،شعبہ ایگری کلچر،شعبہ سماجی علوم،شعبہ نفسیاتی علوم،شعبہ انجینئر نگ،شعبہ اسلامک اسٹڈیز ،شعبہ جوہر انٹیٹیوٹ ،شعبہ مدرٹریسا میڈیکل کالج،شعبہ میڈیکل ،شعبہ لسانیات وغیرہ قائم ہے ۔ اس یونیورسٹی کا بانی سابق کابینہ وزیر اور موجودہ ممبر اسمبلی محمد اعظم خاں ہے۔ اس یونیورسٹی کے نام کو انھوں ہندوستان کے عظیم مجاہد آزادی مولانا محمد علی جوہر رحمۃ اللہ علیہ کا نام سے منصوب کیا ہے ۔ اس یونیور کے بارے میں محمد اعظم خاں نے ایک سپنا دیکھا تھا جس کو انھوں سچ کردکھایا۔ اس یقنیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کا طلبہ و طالبات کے لیے تمام تر کے وقع حاصل ہے ۔ محمد علی جو ہوریونیرسٹی میں بھی تمام یونیورسٹیوں کی طرح الگ الگ مضامین کے لیے الگ الگ ماہر اساتذہ و نگراں موجود ہیں ۔ جیسا کہ ہم نے آپ کو لکھا کہ اس یویونیور سٹی کا بانی محمد اعظم خان ہے اور آپ تاحیات چانسلر بھی۔ آپ کے صاحب زادہ اور سوار رکن اسمبلی جناب عبد اللہ اعظم خاں صاحب محمد علی جوہر یونیور سٹی کے سی ای او ہیں اسی طرح ڈاکٹر محمد یونس وائس چانسلر ہے ۔
Muhammad ali jahur university book WWW.MOHAMMADALIJAHARUNIVERSITY.IN