محمد علی صابر چیچہ وطنی کے نزدیک ایک گاؤں میں کالے خاں کے گھر پیدا ہوئے انھوں نے تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ عارف والا میں محکمہ تعلیم میں بطور استاد آغاز کیا اور بڑھتے بڑھتے ہیڈماسٹر کے عہدے تک جانے کے بعد ریٹایر 6 جولای 2017 میں ہوئے۔ وہ ایک بہترین شاعر ہیں انکا پہلا نعتیہ مجموعہ ثناے محمد مارکیٹ میں آچکا ہے وہ کی مشاعروں میں شریک اور ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔