محمد علی مظہر
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج
محمد علی مظہر (پیدائش: 5 اکتوبر 1964ء) حاضر سروس پاکستانی جج ہیں جو 16 اگست 2021ء سے عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] وہ اس سے قبل 18 فروری 2010ء سے 15 اگست 2021ء تک عدالت عالیہ سندھ کے جج رہ چکے ہیں۔[2]
محمد علی مظہر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 اکتوبر 1964ء (60 سال) کراچی ، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
آغاز منصب 16 اگست 2021 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
ملازمت | عدالت عالیہ سندھ ، عدالت عظمیٰ پاکستان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "HCJP ADMINISTERS OATH TO HON'BLE MR. JUSTICE MUHAMMAD ALI MAZHAR AS JUDGE SUPREME COURT OF PAKISTAN."۔ Supreme Court of Pakistan۔ 16 اگست 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2024
- ↑ "Welcome to High Court of Sindh"۔ shc.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2024