محمد علی چراغ
محمد علی چراغ نے اپنے شاندار علمی، ادبی کیریئر میں مختلف اداروں میں خدمات سر انجام دیں جن میں نیشنل بک سنٹر، نیشنل بک کونسل آف پاکستان ، نیشنل بک فاؤنڈیشن شامل ہیں۔وہ ان دنوں مولانا ظفر علی خاں ٹرسٹ میں بحیثیت ریسرچ آفیسر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ وہ بچوں کے مشہور رسالے تعلیم و تربیت کے بھی ایڈیٹر رہے ،اس کے علاوہ ا نہوں نے 45کے قریب کتابیں لکھیں جنہیں بڑے اشاعتی اداروں نے شائع کیا ۔ محمد علی چراغ نے پی۔ٹی۔وی اور ریڈیو پاکستان کے لیے بھی ڈرامے لکھے ۔ انھیں بعض بڑی اور قد آور شخصیات کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن میں قدرت اللہ شہاب ، ابن انشا،ممتاز مفتی ، اشفاق احمد ، سید قاسم محمود ، فہمیدہ ریاض ، احمد فراز،ابو الحسن نغمی اور یونیسکو کے عہدے دار بھی شامل ہیں ۔ 11 مارچ 2017ء کو لاہور میں رحلت فرما گئے
تصانیف
ترمیم- شرح اسماء الحسنی
- شرح اسماءالنبی
- شرح دیوان لعل شہباز قلندر
- شرح دیوان غوث اعظم
- شرح دیوان خواجہ معین الدین چشتی اجمیری
- شرح دیوان سلطان باہو
- شرح ابیات باہو
- شرح ابیات باہو مع فرہنگ
- شرح دیوان بو علی قلندر
- شرح دیوانشاہ شمس تبریز
- قرآنی سورتیں اور ان سے علاج
- قرانی غذائیں اور ان سے علاج
- خلفائے راشدین
- ابو بکر صدیق
- عثمان غنی
- علی
- انسائیکلو پیڈیا حکایات رومی
- انسائیکلوپیڈیا حکایات سعدی
- گلستان سعدی
- بوستان سعدی
- تحریک پاکستان
- کیا ستارے قسمت بدل سکتے ہیں؟
- آپ کا برج آپ کی شخصیت
- صوفیانہ کلام مع شروحات
تراجم
ترمیمسلطان باہو کی ان کتب کے تراجم کیے
- عین الفقر
- ععقل بیدار
- امیر کونین
- قرب دیدار
- اسرار قادری
- اورنگ شاہی
- شمس العارفین
- کلام باہو
- محک الفقراء
- رسائل باہو
- سائیں سلطان باہو