محمد فرخ عرفان خان ( پیدائش 23 جون 1958) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس تھے۔ جو 09 اپریل 2019ء کو مستعفی ہو گئے۔[1]

محمد فرخ عرفان
جسٹس عدالت عالیہ لاہور
مدت منصب
20 فروری 2010ء – 09 اپریل 2019ء
معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

خان نے لاہور میں پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں تعلیم حاصل کی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hon'ble Sitting Judges - Lahore High Court"۔ data.lhc.gov.pk۔ 14 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018 
  2. The Newspaper's Staff Reporter (January 9, 2019)۔ "SJC refuses to call ex-CJP in reference against LHC judge"۔ DAWN.COM