ادیب و شاعر و نقاد

پیدائش

ترمیم

26 فروری 1968ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، والد شاعر بشیر رحمانی نعت گو شاعر تھے، ان کی دو نعتیہ کتابیں اور دو شعری مجموعوں کے علاؤہ ایک ناول چھپا۔

تعلیم

ترمیم

تعلیم ایم اے اردو، پنجابی

ملازمت

ترمیم

سرکاری ملازم، پاکستان ملٹری اکاونٹس

تصانیف

ترمیم

بچوں کے لیے کتب

  • سراغ زندگی

،*مقدر کاستارہ

  • ،لوح و قلم،
  • زندہ ہیں شاھین
  • آزمائش،
  • استاد کا احترام،
  • اقبال کہانیاں
  • میں سناتا ہوں قصہ درویش
  • قلندر کی صدا

تنقید پر کتب

  • تنقید سے آگے
  • تنقید کی دنیا
  • روبرو گفتگو

حوالہ جات

ترمیم