محمودہ بیگم (ولادت: - وفات:1964ء) پاکستان کے اولین وزیر اعظم لیاقت علی خان کی والدہ، نواب رستم علی خان کی زوجہ، 6 ستمبر 1964ء کو لاہور میں وفات پائی، وہیں قبرستان میانی صاحب میں دفن ہیں۔

محمودہ بیگم
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 6 ستمبر 1964ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اصل میں نواب رستم علی خان اور محمودہ بیگم پاکستان نہیں آئے وہ کرنال ضلع ہریانہ انڈیا ہی میں دفن ہیں ۔

حوالہ جات