محمود احمد ظفر
پاکستانی اسلامی سکالر اور مصنف
حکیم محمود احمد ظفر سیالکوٹی ایک پاکستانی اسلامی سکالر اور مصنف تھے۔ انھوں نے مختلف موضوعات پر درجن بھر کتابیں لکھی ہیں۔[1]
محمود احمد ظفر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، مصنف |
درستی - ترمیم |
ادبی کام
ترمیمان کے ادبی کاموں میں ان کی کچھ کتابیں یہ ہیں۔
- حکیم محمود احمد ظفر (1991)۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شخصیت اور کردار۔ ملتان: کتب خانہ مجیدیہ
- حکیم محمود احمد ظفر (2001)۔ سیرت خاتم النبیینﷺ۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2002)۔ گھر کا حکیم۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2003)۔ سیدنا علی ابن ابی طالب : شخصیت و کردار۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2003)۔ الکتاب المقبول فی صلوٰۃ الرسولﷺ۔ لاہور: المکتبۃ الاشرفیات
- حکیم محمود احمد ظفر (2003)۔ نور الصدور فی احوال الموتی و القبور۔ ملتان: کتب خانہ مجیدیہ
- حکیم محمود احمد ظفر (2006)۔ سیدنا حسین بن علی : تاریخ کی روشنی میں۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2006)۔ سیدنا حسن بن علی : تاریخ کے آئینہ میں۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2009)۔ پیغمبر امنﷺ۔ لاہور: مکی دارالکتب
- حکیم محمود احمد ظفر (2008)۔ تعمیر پاکستان میں حکمرانوں کا کردار : پاکستان کے ساٹھ سالہ حکومتی نشیب و فراز کی اجمالی داستان۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2008)۔ فتنہ جمہوریت۔ لاہور: الکتاب
- حکیم محمود احمد ظفر (2011)۔ سیدنا علی ابن ابی طالب : شخصیت و کردار۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2011)۔ پیغمبر اسلامﷺ اور خلق عظیم۔ لاہور: نشریات
- حکیم محمود احمد ظفر (2011)۔ امھات المومنین۔ لاہور: تخلیقات
- حکیم محمود احمد ظفر (2012)۔ قادیانیت : نبوت محمدیﷺ کے خلاف بٖغاوت۔ لاہور: دارالنوادر
- حکیم محمود احمد ظفر سیالکوٹی۔ علی بن ابی طالب : شخصیت اور کردار۔ ملتان: کتب خانہ مجیدیہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Chughtai Public Library catalog › Results of search for 'au:"حکیم محمود احمد ظفر "'"۔ Opac.chughtailibrary.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2023[مردہ ربط]