محمود استراخانی
وڈا اردو ریاست کو 1460ء میں محمود استراخانی نے قائم کیا تھا۔ اس کا دار الحکومت حاجی تارخان شہر تھا ، جو روسی وقائع (کرونیکل) میں استراخان کے نام سے درج ہے ۔ ریاست کے علاقوں میں زیریں وولگا وادی اور دریائے وولگا کا طاس ، آج کے استراخان اوبلاست اور دریائے وولگا کے دائیں کنارے آج کے کلمیکیا کے گیاہستانوں (سٹیپ لینڈ) سمیت شامل تھا ۔ بحیرہ کیسپیئن (بحیرہ قزوین) کا شمال مغربی ساحل ریاست کی جنوبی سرحد اور خانان کریمیا (قریم یورتی) اس کی مغربی سرحد پر واقع تھے
محمود استراخانی بورجیگین خاندان (1206–1635)
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | وڈا اردو کا خان 1459-1465 |
مابعد |
ماقبل نویں خانیت اساری
|
استراخان کا خان 1465-1466 |
مابعد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 05 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022