محمود الاوزجندی
محمود بن عبد العزیز اوزجندی قاضی القضاۃ شیخ الاسلام اور شمس الائمہ لقب ہیں،اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ کامل،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ اور قاضی خان کے جد امجد تھے،فقہ وغیرہ سرخسی سے پڑھی۔مسائل الاوزجندی تصنیف ہے اوزجندی نسبت ہے قریہ اوزجند سے جو اصفہان کے نواح میں ہے اور فرغانہ کے قریب ہے۔[1]