بیدار بخت محمود شاہ بہادر
سلطنت مغلیہ کا ایک غاصب حکمران جو مغل شہنشاہ کی حیثیت سے 31 جولائی 1788ء سے 16 اکتوبر 1788ء تک حکومت کرتا رہا۔
(محمود شاہ بہادر بیدار بخت سے رجوع مکرر)
بیدار بخت محمود شاہ بہادر (پیدائش: 1749ء– وفات: 1790ء) ایک غاصب مغل شہنشاہ تھا جسے غلام قادر روہیلہ نے شاہ عالم ثانی کو معزول کرنے کے بعد ناصرالدین محمد کوچک جہاں شاہ پادشاہ غازی کے لقب سے تخت نشیں کروایا۔ محمود شاہ محض دو مہینے ہی برسر تخت رہا کہ مرہٹوں نے اُس کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
بیدار بخت محمود شاہ بہادر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1749ء لال قلعہ |
||||||
وفات | سنہ 1790ء (40–41 سال) دہلی |
||||||
مدفن | پرانی دہلی | ||||||
زوجہ | نواب نجابت افروز بانو بیگم نواب محمدی بیگم صاحبہ |
||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | احمد شاہ بہادر | ||||||
خاندان | تیموری خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
مغل بادشاہ (17 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 جولائی 1788 – 16 اکتوبر 1788 |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
خاندان ترمیم
ابتدائی زندگی ترمیم
حکومت ترمیم
آخری ایام ترمیم
حوالہ جات ترمیم
بیدار بخت محمود شاہ بہادر پیدائش: 1749ء وفات: 1790ء
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | مغل شہنشاہ 26 جولائی 1788ء– 16 اکتوبر 1788ء |
مابعد |