برطانیہ میں مقیم نامور صحافی

پیدائش ترمیم

محمود ہاشمی جو ہاشمی صاحب کے نام سے معروف تھے، 20 اگست 1920ء کو بلوچستان کے شہر مستونگ میں پیدا ہوئے تھے تاہم ان کا آبائی تعلق پوٹھہ بنگش۔

تعلیم ترمیم

میر پور (آزاد کشمیر ) ) سے تھا۔ وہ پنجاب یونیورسٹی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور لیڈز یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔

صحافت ترمیم

محمود ہاشمی نے 7 اپریل 1961ء کو برطانیہ سے اردو کا پہلا ہفت روزہ اخبار مشرق جاری کیا۔ اس سبب سے انھیں برطانیہ میں بابائے اردو صحافت کہا جاتا تھا۔

تصانیف ترمیم

  • کشمیر اداس ہے، (1950)[1]
  • انبوہ زوال پرستاں (2008)
  • برطانیہ میں اردو کی تعلیم (1985)
  • چیتے کے نشان (1949ء /ترجمہ)
  • بوسٹن کا سفر(1967 ترجمہ)
  • عہدساز لڑکیاں
  • موت کا جنم،
  • کوہِ قاف کے راستے میں
  • ٹالسٹائی کی کہانیاں (1947)[2]

کے نام شامل ہیں۔ انھوں نے بچوں کے لیے تین حصوں میں اردو کا قاعدہ اور اساتذہ کے لیے تین حصوں میں اردو کیسے پڑھائی جائے کے نام سے کتابیں تصنیف کی تھیں۔

وفات ترمیم

30 جنوری 2014ء کو وفات پاگئے۔

حوالہ جات ترمیم