Adhocracy  یا مخصصیت ایک لچکدار اور غیر رسمی تنظیم کی شکل ہے جو اپنے آپ میں کسی وضاحتی ڈھانچے کے نہ ہونے کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ بیوروکریسی نظام کے متضاد چلتی ہے۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے وارن بینس (Bennis) نے 1968ء میں اپنی کتاب عارضی معاشرہ،[1] میں استعمال کی۔ اس کے بعد 1970ء میں ایلوئن ٹوفلر اس کو اپنی تصنیف مستقبل کا جھٹکا میں مشہور کیا، جس کے بعد یہ اصطلاح اداروں کے انتظام کے نظریہ (خاص طور پر آن لائن تنظیموں[ورژن کی ضرورت ہے]) میں کثرت سے استعمال ہوئی۔ اس تصور کو بعد میں ماہرین تعلیم مثلا ہنری منٹس برگ (Mintzberg) نے مزید ترقی دی۔

جائزہ

ترمیم

 خصوصیات 

ترمیم

اقسام 

ترمیم

مسائل

ترمیم

ازواج

ترمیم

 فکشن میں استعمال

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Warren Bennis (1968)۔ The Temporary Society۔ New York: Harper & Row