مخطت
مخطت(انگریزی:highlight) کا مطلب کسی چیز یا الفاظ یا جملے وغیرہ کو ایک ایسا ہلکا سا رنگ دینا جس سے اس کا کوئی حصہ یا خاص جگہ یا خاص الفاظ واضح ہو جائے۔ مخطت آج کل کے ٹیکنالوجی (کمپیوٹر،پرنٹر،وغیرہ) کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے اور عام طور پر اس کے لیے مختلف برش اور قلم (مخطتی قلم) بھی استعمال کی جاتی ہیں۔