مخفہ بحرینہ یا مخفیہ بحری جہاز (stealth ship)، ایک بحری جہاز جو مخفہ طرزیاتی تعمیرانہ ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے تاکہ مشعاحد، بصری، مقاحد اور انفراریڈ طریقوں سے اِس کا سُراغ لگانا مشکل ہو۔

امریکی بحریہ کا ایک مخفہ بحری جہاز

مزید دیکھیے

ترمیم