مدراش (/ˈmɪdrɑːʃ/ [1] عبرانی: מדרש تنک کے ہر جزو پر موجود تعلیقات و تشریحات کا مجموعہ ہے۔ بعض اجزاء تو چند جملوں پر ہی مشتمل ہے۔ تلمود میں بھی اس کے کچھ حصے پائے جاتے ہیں۔