Bible

نام و حالات

ترمیم

عبرانی بائبل کے مطابق مدیان ابراہیم کی بیوی قطورا ( عبرانی: מִדְיָןMiḏyān) کے چوتھے فرزند ہیں۔ [1] قطورا جس نے سارہ کی وفات کے بعد ابراہیم ؑ سے شادی کی۔. اس کے بھائی زمران ، یقسان ، مدن ، اسباق اور سوخ ہیں ۔

اولاد

ترمیم

اس کے بیٹے

الدعا ہیں ۔

جوزیفس ریکارڈ کرتا ہے کہ "ابراہیم نے ان کو کالونیوں میں آباد کرنے کے لیے تعاون کیا تھا اور انھوں نے ٹراگلوڈیتس اور ملک مبارک عرب کا قبضہ کر لیا ، جہاں تک یہ بحر احمر تک پہنچتا ہے۔" [2]

عام طور پر وہ مدیانی لوگوں کا آباؤ اجداد [3] عبرانی صحیفوں کے بعد کے حصوں میں پائے جاتے ہیں۔

اسلام میں

ترمیم

کچھ مسلم نسخہ نگاروں کا دعویٰ ہے کہ وہ لوط کی بیٹی کا بیٹا تھا۔ [4] میں کہتا ہوں کہ یہ مسلم نسخہ نگاروں پر الزام ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. 1 Chronicles 1.32
  2. Josephus, Flavius, Antiquities, 1.15.1
  3. کتاب پیدائش 25:1-2.
  4. Scott Noegel (2002)۔ Historical Dictionary of Prophets in Islam and Judaism۔ Scarecrow Press۔ ISBN 9780810866102