مرآۃ القوانین
مرآۃ القوانین 1866 میں سابقہ ریا ست حیدرآباد سے جاری ہونے والا قانونی جریدہ تھا۔ اس کی اشاعت کا اہتمام مہدی علی کرتے تھے۔ رسالے میں قانون سے متعلق مختلف نکات پر بحث، قانونی مضامین اور مقدمات کے تجزیے شامل ہوتے تھے۔[1]
قانون | |
---|---|
ناشر | مہدی علی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 27