کسی دوسرے عدد کا جذر المربع (انگریزی: square root) وہ پہلا عدد ہوتا ہے جس کو اگر اپنے آپ سے ضرب دیا جائے تو وہی دوسرا عدد حاصل ہوتا ہے۔

جذر المربع کا ریاضیاتی نشان

مثال ترمیم

ایک عدد مثلاً 4 فرض کریں، تو اس کا جذر المربع 2 ہوگا کیونکہ اگر 2 کو اپنے آپ سے ضرب دیا جائے تو (2 * 2) سے 4 ہی آئے گا۔