ریاضیات میں زوجِ مرتب اشیاء کا مجموعہ ہے جن کے دو متناسق ہوں، اگر شے کا پہلا متناسق اور دوسرا متناسق معلوم ہوں تو شے منفرد طریقے سے علم میں آ جائے۔ اگر پہلا متناسق a ہو اور دوسرا b تو، زوج مرتب کی رواجی علامت (a, b) ہے۔ یہ جوڑا مرتب ہے کیونکہ (a, b) اور (b, a) ایک دوسرے سے مختلف ہیں، مگر یہ کہ a = b ہو۔

حوالہ جات

ترمیم