ارتداد
(مرتد سے رجوع مکرر)
ارتداد (انگریزی: Apostasy) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے مذہبی اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص مرتد (انگریزی: Apostate) کہلاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Apostasy"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018