لفظ مَرَجَ آزاد چھوڑنے کے معنی میں آتا ہے، اسی وجہ سے مَرَجْ چراگاہ کو کہتے ہیں جہاں جانور آزادی سے چل پھر کر چر سکیں

سورة الرَّحمٰن کی منتخب آیات ترمیم

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

(18) اسی نے دو دریا رواں کیے جو آپس میں ملتے ہیں

(19) دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے

(20) تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

تشریح ترمیم

قرآن میں مندرجہ ذیل جملہ چلائے دو دریا ملکر چلنے والے

میٹھے اور نمکین پانی کے ساتھ ملنے کا ذکر ہے

ان دونوں میں ہے ایک پردہ دونوں قسم کے پانی ایک ساتھ ہونے کے باوجود بھی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتے ان کے بیچ ایک پردہ ہوتا ہے، '

جو ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرے'" میٹھے اورنمکین پانی کے ساتھ ملنے باوجود وہ ایک دوسرے سے الگ رہتے ہیں، چودہ سو برس سے یہ واقعہ اﷲ کی کتاب میں موجود ہے۔