مردار خور کوا
مردار خور کوا (انگریزی: Carrion crow) عام کوے کی طرح ہی ہوتا ہے۔اس کا یہ نام اس لیے پڑا کہ وہ مردار بھی کھا جاتا ہے۔دوسرے عام کوے بھی مردار کھا جاتے ہیں۔ یہ کوا مغربی یورپ اور مشرقی قدیم قطب شمالی ماحولیاتی خطہ میں پایا جاتا ہے۔