مرزا جعفر علی خان اثر لکھنوی

مرزا جعفر علی خان اثر لکھنویپیدائش :12 جولائی 1885ء۔وفات:6 جون 1967ء) اردو کے ممتاز شاعر گذرے ہیں۔انھوں نے مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی سے کلام پر اصلاح لی۔وہ خود فرماتے ہیں۔

مرزا جعفر علی خان اثر لکھنوئی
پیدائش1885ء12-7
وفات1967ء 6-6
پیشہشاعر
سالہائے فعالیت1900-1965
مؤثر شخصیاتمرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
مذہباسلام


اثر ہے نام، وطن لکھنو، عزیز استاد نکالتا ہوں نئے راستے زباں کے لیے

شعری مجموعے

ترمیم
  • اثرستان
  • بہاراں
  • رنگ بست
  • لالہ و گل
  • نو بہاراں

نثری ادب

ترمیم

اردو تنقید میں ان کے مضامین کا مجموعہ 'چھان بین'، 'انیس کیمرثیہ نگاری'اور 'مطالعہء غالب' کے علاوہ'فرہنگ اثر'منظر عام پر آئے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. پروفیسر عبدالستار دلوی تحقیقی مطالعہ اور اس کے مستند کلام کا اردو ترجمہ (اگست ۲۰۰۴)۔ بھر تری ھری۔ دائرۃالادب، باندرہ، ممبئیأ۵۰۔ صفحہ: ۶۵